+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2025 15:39:39
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 212.5/213 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے پورٹ پر بلک میں کالا چنا کے علاؤہ اور بھی ییلو پیس مسور وغیرہ لگنا ہے۔ اس وجہ سے لوکل مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران بن سکتا ہے۔ جس کی وجہ سے ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں خریداری نہیں کر رہے ہیں۔