+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 24 2025 18:12:46
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر میں کام کاج کم ہیں۔