+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2025 18:22:26
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فیصل آباد سائڈ بارشیں ہیں فلحال کوئی خاص گاہکی نہیں ہے۔