+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2025 17:35:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 16675 جبکہ حمزہ آر وائی کے 16775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کام کم ہے نیچے گورنمنٹ کے دباؤ کی وجہ سے۔