+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2026 18:12:16
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں سست ہے اور لالا موسی لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لالا موسی سائڈ مال کافی پڑے ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7700/7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قصور سائڈ آمدن شروع ہے اور 450/500 توڑے تک آمدن ہو جاتی ہے اور 2850/3000 روپیہ من تک کام ہورہے ہیں۔