+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2026 17:48:20
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 192.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مال 7850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج زیادہ تر ٹریڈرز پیمنٹس میں مصروف تھے۔ کام کم تھا۔ دوسرا مارکیٹ میں 30/40 روپیہ کلو پڑ چکے ہیں ایک دو روپیہ نکلنا کوئی معنی نہیں رکھتا۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کا رخ تیزی کا ہی ہے۔ انڈیا بازار 6500 ٹچ کر گیا ہے اور آسٹریلیا سے بکنگ کنٹینرز میں 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 204 روپیہ کلو تک کا پڑتا یے۔ فل حال لانگ ٹرم میں مارکیٹ اچھی ہی لگ رہی ہے۔