+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2026 14:27:53
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لوکل کام کاج کم ہیں۔ جبکہ بکنگ میں اکا دکا کام ہے۔ بکنگ انڈیا 2450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔