+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2026 15:09:29
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15900/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال کراچی مارکیٹ میں 13500 اور ملتان منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پرانے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ میں کنفیوثن ہے۔ امپورٹرز تھوڑا تھوڑا مزید کام کرنا تو چاہتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ تھوڑا تھوڑا کام کے چکر میں ڈیم پھر اکھٹا ہو جائے گا۔ جس سال تیزی لگی تھی اس سال اکتوبر شپمنٹ کے بھی مال امپورٹرز نے منگوائے ہیں۔ اس لیے ڈر ہے کہ آگے کہیں ستمبر میں گیپ بنا امپورٹ میں تو زیادہ مال بھی بک ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب دیسی برسیم پرانے مال 8500 میں اچھے مل جاتے ہیں۔ نئے مالوں میں مکس ہو کر بک رہے ہیں۔ دیسی برسیم کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کچے مال 12500 جبکہ پلانٹ والے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔