+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2026 17:20:27
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا مصری کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 13600 میں کام ہوا ہے اور 30 دن کی پیمنٹ پر 14000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیا مصری برسیم 15 ستمبر 15 اکتوبر 16200 تک کام ہوے ہیں۔ پاکستان کی لوکل مارکیٹ تھوڑی بہتر ہے تاہم مصر میں کل 1310 ڈالر تھا آج مارکیٹ تھوڑی کمزور ہوئی ہے اور 1285/90 ڈالر فی جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔