+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2026 15:10:54
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہے اور پلانٹ والے مال کے 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں۔ تاہم گاہکی کمزور ہے۔ کچے مال 38000/42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔