+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2026 14:20:01
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 175/176 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مال ایک ہی امپورٹر کے پاس ہے۔ جیسے ہی نیچے گاہکی آتی ہے تھوڑا تھوڑا کر کے نیچے ریٹ تیز کر دیتے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ آسٹریلیا سے نپر کوالٹی 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ 10/11 روپیہ کلو اوپر ہے۔ اس لیے امپورٹرز بکنگ میں جا رہے ہیں۔ لوکل بس دکان دار ہی گاہک بنتے ہیں۔ زیادہ کام نہیں ہے۔ بکنگ نیو کراپ 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔