+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2026 17:47:08
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تو بہتر ہوئی ہے لیکن گاہک نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کچھ دنوں تک آمدن بڑھے گی ستمبر کا پورا مہینہ آمدن بھرپور رہے گی۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔