+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2026 16:16:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13175 جبکہ حمزہ شوگر ملز کے 13205 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13085 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔