+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2026 18:26:48
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز حاضر میں دلچسبی نہیں لے رہے ہیں حاضر میں مال بیچ کر بکنگ میں جا رہے ہیں کیونکہ بکنگ میں وارہ پڑتا اچھا ہے۔