+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2026 14:26:17
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گودام 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے جبکہ بکنگ برما سے نرم نظر آ رہی ہے۔ انڈیا میں ماش کی بیجایاں پچھلے سال کی نسبت اچھی ہوئ ہیں جولائ میں جس کی وجہ سے برما سے مارکیٹ تھوڑی ڈھیلی لگ رہی ہے۔ بکنگ 1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں برما سے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ دوسرا ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے انویسٹرز نہیں ہیں ماش میں۔ بس آمنے سامنے ہی کام ہو رہا ہے ۔ بلکہ ٹریڈنگ والیوم بہت کم ہو گیا ہے۔ ملرز اب خود اپنی امپورٹ میں چلے گئے ہیں۔