+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2026 17:59:08
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مالوں کے۔ بکنگ نرم ہے جسکی وجہ سے لوکل میں بھی ٹریڈرز مال فروخت کر رہے ہیں۔