+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2026 18:29:52
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ مارکیٹ 100/200 روپیہ من کمزور ہے اور فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ فل حال لوکل منڈیوں میں بھرپور آمدن شروع ہے۔ میلسی، کروڑ، لیہ، علی پور، سیدپور، اچ شریف، چیچہ وطنی میاں چنوں وغیرہ آمدن آہستہ آہستہ بڑھ رہی ہے۔ جبکہ آگے کراچی کام سلو ہے۔ چائنہ مارکیٹ تھوڑی کم ہوئ ہے 1080 ڈالر ہے۔ جس کی وجہ سے کراچی کے ایکسپورٹرز لوکل مارکیٹ گرا کر مال لے رہے ہیں۔