+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2025 14:20:26
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جامپور کوالٹی 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی اور مورو کوالٹی کے 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ہر دو مہینے بعد کوئ نا کوئ علاقہ مرچی کا شروع ہو جاتا ہے۔ اس لیے سٹاکسٹ ان ریٹوں میں سٹاک میں ہاتھ نہیں ڈال رہے ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔