+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2025 12:41:34
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 217 روپیہ کلو۔تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 8950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔