+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 19 2025 17:56:49
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 14000/ 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔