+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 17 2025 18:39:36
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 190/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین گولڈن مال 207/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے گولڈن مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ابھی جی مال آئے ہیں وہ سفید ہیں جبکہ گاہک گولڈن مال پسند کرتا ہے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215/217 جبکہ 8 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئ سے 58/60 کاؤنٹ جو مال آئے ہیں کراچی 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔