+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2025 18:29:34
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں تھوڑی گاہکی نکلی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215 جبکہ 8 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم ایم برانڈڈ مال 255/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔