+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2025 17:55:52
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 15 ستمبر 15 ستمبر خریدار مرضی 20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سیلر آپشن سودوں کے 19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فل پیمنٹ پر 20 سپتمبر تک ڈیلوری سودوں کے 18800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز اونچے ریٹس میں پھنسے ہوئے ہیں ان ریٹس میں گاہکی خاموش ہے۔