+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2025 12:58:19
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سندھ سائڈ ہائبرڈ کی بیجائی بھی کم ہوئی ہے اور ابھی فصل پر بارشیں بھی بہت ہیں۔ جامپور کوالٹی مال 17000/17500 جلالپور ڈنڈی کٹ 17000 جبکہ ڈنڈی والے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی ڈنڈی والے 15000/15500 تک بھاؤ ہیں اور شہزادی ڈنڈی والے مال فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔