+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2025 17:20:28
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10250 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔