+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2025 12:38:33
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 15700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ کمزور ہے سٹاکسٹ مال فارغ کر رہے ہیں۔ سبی کوالٹی مالوں کے 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔