+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2025 15:53:46
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اگست سپتمبر شپمنٹ 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 108.90 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔