+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 09 2025 15:07:48
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جون میں رشیا سے کراچی پورٹ پر 668 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215 بی گریڈ مال 190 سے 200 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جون میں ارجنٹینا سے 93 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ کینیڈا 8 ایم ایم ایم 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 8 ایم ایم 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جون میں کینیڈا سے 234 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ امیریکا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں رامبا برانڈ کے بکنگ 1220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جون میں امریکا سے 72 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔