+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 09 2025 14:24:56
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ اگست سپتمبر شپمنٹ 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 109 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔