+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2025 18:53:36
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی مندہ تیزی نہیں ہے۔ جامپور کوالٹی مال 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔