+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2025 14:59:08
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال 6200 جبکہ مشین کلین 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 215/220 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم ایم 255 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 8 ایم ایم 740 ڈالر 8/9 ایم ایم لوکل کوالٹی 770/80 برانڈڈ کوالٹی میں 840 ڈالر جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 990 جبکہ بلک میں 930 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں رامبا برانڈ کے۔