+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2025 15:47:17
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ ایرانی چنے 90 ہزار تک کام ہوئے ہیں ایرانی کرنسی میں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 210/15 جبکہ 8 ایم ایم 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم مکس مال 240/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔