+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2025 14:54:16
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ کمزور ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 15 جولائ پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔