+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2025 14:16:41
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال حیدرآباد منڈی میں 6200 جبکہ پلانٹ والا مال 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 210 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم مکس مال 240/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔