+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2025 15:11:17
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 4/5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 212/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال اچھی کوالٹی مال 215 جبکہ 8 ایم ایم 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کینیڈا 8/9 ایم مکس مال 255/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا میں سال 2025 کے اعدادوشمار کے مطابق سفید چنے کی بیجائی 541000 ایکرز پر ہوئی ہے جو پچھلے سال کی نسبت 13٪ زیادہ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔