+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2025 14:19:06
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 500 روپیہ مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 41500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 40/50 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور 2610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 36350 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ تیز ہونے کی وجہ لوکل بازار تیز ہے۔