+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2025 11:55:27
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 4600 روپیہ من جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھرپارکر کے باریک مال 11700 تک کام ہو کر دوبارہ 10700 تک بھاؤ تھے۔ اس بار تھرپارکر کے کافی مال آئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں زیادہ تر وہی بک رہے ہیں جس کی وجہ سے قمر مشانی کا باریک مال کراچی زیادہ نہیں بکا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹوں میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ساتھ ساتھ سٹاک فارغ بھی کرنے چاہیں۔