+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2025 17:11:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 3 مل 2 جولائی پیمنٹ پر 17080 جبکہ 7 جولائی پیمنٹ پر 17160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل جون کے سودے 17170 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔