+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 26 2025 17:31:06
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 212 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ گاہک بھی بن جاتا ہے اور بیچ بھی آجاتی ہے فلحال برابر سی مارکیٹ ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔