+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 26 2025 13:04:38
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک کا گاہک ہے تاہم بیچ نہیں ہے۔ لوکل میں زیادہ مال نہیں ہیں اکا دکا مال ہیں۔ یکم اگست سے نئے مالوں کی تھوڑی بہت آمدن شروع ہوجائے گی تاہم اگر ان دنوں میں بارشیں رہی تو آمدن کچھ دن لیٹ ہوسکتی ہے۔ بکنگ میں 1180 ڈالر تک کام ہوئے تھے ابھی 1150 ڈالر ریٹ سمجھنا چاہیے تاہم اس ریٹ میں گاہک نہیں ہے۔