+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2025 13:36:49
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور کوالٹی مالوں کے 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کے مالوں میں اور سندھ کے ہائبرڈ مالوں میں رنگ کا کافی فرق ہے۔ جس وجہ سے 6000/6500 قیمت کا فرقہ چل رہا ہے۔ لودھراں کے مال کے 15500 مورو کے مالوں کے 15000 شہزادی کوالٹی کے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 30000 سے 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔