+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 24 2025 18:10:04
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 195/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 212/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد سٹھری چنا کچے مال 6200 جبکہ مشین کلین مال 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220/225 جبکہ 8 ایم ایم 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم مالوں کے 225/230 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 ایم مکس 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے 310/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پلوش مالوں کے۔