+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2025 14:23:24
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 23300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن مالوں کے 22500/22700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ آج مصر بھی مارکیٹ ٹوٹی ہے۔ 50 ڈالر مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 1750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگلی جمعرات اور سوموار سے فل فلیج آمدن شروع ہو جائے گی مصر میں۔ مصر کی لوکل مارکیٹ بھی ٹوٹنے کے امکانات ہیں۔