+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 21 2025 14:50:24
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مورو کوالٹی 14500/15000 شہزادی ڈنڈی والے مال 13500/14000 جبکہ جامپور کے مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز لائنوں سے ہی مال فروخت کر دیتے ہیں کیونکہ فیصل آباد منڈی میں 1.5 کلو کاٹ دینی پڑتی ہے۔