+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2025 12:54:45
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مال شارٹ ہیں مارکیٹ میں۔ مورو کوالٹی 14500/15000 شہزادی کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال لائنوں سے 18000/18500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ریٹ مناسب ہیں ٹریڈرز لائنوں سے ہی مال بیچ دیتے ہیں تاہم جامپور کی فصل کی پیداوار کم آ رہی ہے۔