+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2025 18:05:04
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچا مال 6500 جبکہ چھنائی والے مال 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم مالوں کے 220 جبکہ 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔