+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2025 17:42:43
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 217 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9050/9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جہاں کٹنگ والے سودے ختم ہو گئے مارکیٹ میں تھوڑی بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔