+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2025 17:23:47
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام ہیں۔