+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2025 14:29:17
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بھی 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں 870 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 10815 روپیہ من تک کا پڑتا ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق ہیں۔