+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2025 12:34:35
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے عید کی چھٹیاں ہیں جسکی وجہ سے کام کاج سست ہیں۔ آگے عید کے بعد نئے مالوں کی آمدن بھی شروع ہو جائے گی نئے مالوں کی آمدن پر مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔